بین الاقوامیٹاپ سٹوری

آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی

سڈنی (آئی پی ایس) آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی۔

ایک بیان میں آسٹریلوی وزیر خارجہ نےکہا کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی پورے پاکستان میں پرتشدد دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کا دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف مقابلہ کرنے کا عزم غیر متزلزل ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker