بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یاڈونگ نے اعلان کیا کہ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔