بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی پر سربراہی اجلاس میں شرکاء کی جانب سے چین کی خدمات کی تعریف

اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی پر سربراہی اجلاس میں تمام فریقوں نے موسمیاتی مسائل پر چین کی جانب سے کی گئی شراکت کو سراہا۔
چین نے اس اجلاس میں وعدہ کیا ہے کہ وہ 2035ء تک کاربن اخراج میں کمی اور غیر معدنی ایندھن کے استعمال میں اضافے جیسے متعدد مخصوص اہداف حاصل کرے گا۔ موسمیاتی مسائل سے نمٹنے میں چین کی کوششوں کے حوالے سے برازیل کے صدر لولا دی سلوا نے کہا کہ وہ صدر شی جن پھنگ کے اعلان سے بہت خوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین ایک بہت بڑا ملک ہے، اور حالیہ برسوں میں چین نے توانائی کی منتقلی اور کاربن اخراج میں کمی کے میدان میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker