بین الاقوامیتازہ ترین

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مسئلے پر بالواسطہ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز


مسقط:ایران اور امریکہ نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں جوہری مسئلے پر بالواسطہ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کیا۔
ایرانی حکومتی ٹیلی ویژن نے اطلاع دی کہ یہ مذاکراتی عمل دو الگ جگہوں پر منعقد ہوا۔ ایران اور امریکہ کے مذاکراتی وفود الگ الگ کمروں میں موجود تھے، جبکہ عمان نے ثالث کے طور پر دونوں ممالک کے درمیان مزاکراتی عمل میں حصہ لیا اور معلومات کا تبادلہ کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker