بین الاقوامی

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ مذاکرات میں شرکت کے لیے دوحہ جائیں گے، سرائیلی میڈیا

اسرائیل کے چینل 12 ٹی وی نے اطلاع دی کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو حماس کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لیے آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل کی انٹیلی جنس اور خفیہ سروسز (موساد) اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیکیورٹی (سمبٹ) کے سربراہان کو قطر کے دارالحکومت دوحہ بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker