تجارت

پاکستانی روپے نے ڈالر کی’’ ہوا‘‘ نکال دی

 

کراچی (آئی پی ایس) انٹر بینک میں دن کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں صبح سویرے ہی ایک روپے 99 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 213 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker