
یکم اگست کو غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 35 افراد شہیداور 55 زخمی ہوئے ہیں۔
گذشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازع کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے 39,480 فلسطینی شہیداور 91،128 زخمی ہو چکے ہیں۔





