بین الاقوامی

چینی صدر کاپسندیدہ اقوال” (قازق ورژن) قازقستان کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر نشر

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی شرکت اور قازقستان کے سرکاری دورے کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ "شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال” (قازق ورژن) مقامی وقت کے مطابق 2 جولائی سے قازقستان کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا کیا گیا۔
متعدد مقامی مین اسٹریم میڈیا نے اس پروگرام کے نشر کا اعلان کیا ، جس نے قازقستان میں زندگی کے تمام شعبوں سے بڑے پیمانے پر تحسین اور توجہ حاصل کی ہے۔

چینی وزیراعظم2024 ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس میں شرکت کریں گے
بیجنگ:وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 4 جولائی کو شنگھائی میں 2024 ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی تقریر کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker