بین الاقوامی

چین اور یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی تحقیقات پر مشاورت شروع کرنے پر اتفاق

بیجنگ:چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نےدرخواست پر یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر ڈومبروسکس کے ساتھ ایک ورچول ملاقات کی۔
فریقین نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی تحقیقات پر مشاورت شروع کرنے پر اتفاق کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker