بین الاقوامی

چین اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

چینی صدر شی جن پھنگ اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی صدر کرسٹین کارلا کانگلو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker