بین الاقوامی

چینی صدر کی اپنے سربیا کے ہم منصب کی جانب سے منعقدہ الوداعی تقریب میں شرکت

چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے سربیا کے پیس ولا میں صدر ووچیچ اور ان کی اہلیہ کی جانب سے منعقد کی گئی الوداعی تقریب میں شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker