بین الاقوامی

مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر سیمینا چین کا دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر ویزلے سیمینا 5سے 12اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker