بین الاقوامی

شی جن پھنگ کے صدارتی حکم نامے نمبر 20 پر دستخط

بیجنگ(نیوزڈیسک)عوامی جمہوریہ چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے آٹھویں اجلاس میں 27 فروری 2024 کو "ریاستی رازوں کے تحفظ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے قانون” میں ترمیم کی گئی جو یکم مئی 2024 سے نافذ العمل ہو گا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker