بین الاقوامی

ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کا سرغنہ اسماعیل شاہ ہلاک ہوگیا


ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد تنظیم جیش العدل کا سرغنہ اسماعیل شاہ بخش ہلاک ہوگیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے سیستان کے بارڈرکے قریب ایرانی سکیورٹی فورسز نےکارروائی کی۔
ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں جیش العدل کاسرغنہ اسماعیل شاہ بخش ساتھی سمیت مارا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل شاہ بخش جنوب مشرقی ایران میں حالیہ دہشت گرد حملوں کا مرکزی مجرم تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker