بین الاقوامی

سنکیانگ کے میوزیم میں جشن بہار کی سرگرمیاں جاری

چین کےسنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی کے میوزیم میں جشن بہار منانے کی خصوصی سرگرمیاں جاری ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق متعلقہ سرگرمیوں میں لوگ روایتی رسوم و رواج کا تجربہ کرنے،پرفارمنسز اور نمائش کے ذریعے روایتی چینی ثقافت کی منفرد کشش کو محسوس کرتے ہیں۔ ارمچی میوزیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر لی لی نے کہا کہ جشن بہار چینی تہذیب کے تسلسل، جدت طرازی، اتحاد اور امن کی ترجمانی کرتا ہے اور یہ چینی لوگوں کی نیک خواہشات کا مظہر بھی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker