اہم خبریںپاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(آئی پی ایس)توشہ خانہ کیس میں عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔
توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاوس میں ہوگی جہاں عمران خان کو پیش کیا جائیگا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker