اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)عمران خان نے پارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا،کورکمیٹی کا اجلاس آج رات 9 بجے زمان پارک میں ہوگا۔

اجلاس میں پارٹی کی تمام مرکزی قیادت شریک ہوگی،کور کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پراہم فیصلے کیے جائیں گے۔اجلاس میں عدلیہ کی آزادی سے متعلق تحریک پر غور ہوگا۔

دوسری جانب سپریم کورٹ میں پنجاب اور کےپی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker