
اسلام آباد (آئی پی ایس)انفارمیشن گروپ کے افسر قادر یار ٹوانہ کا وزارت داخلہ میں تبادلہ کردیا گیا۔ قادر یار ٹوانہ کووفاقی وزارت داخلہ کے ڈی جی میڈیا تعینات کردیا گیا۔قادر یار ٹوانہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔قادر یار ٹوانہ کو تین سال کے لیے تعینات کیا گیا۔