اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم انتقال کر گئے

لاہور(آئی پی ایس)جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم لاہور میں انتقال کر گئے۔

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم مرحوم کی نمازِ جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کے بھائی تھے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker