کھیل

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ:پاکستان نے ٹرافی جیت لی،فلسطین کو شکست

اسلام آباد : پاکستان کا اعزاز,15 ویں ویسٹ ایشیا بیس بال چیمئین شپ کے فائنل میں فلسطین کی ٹیم کو شکست دیکر چمپین کی ٹرافی اپنے نام کر لی , سپورٹس کلب میں ہونے والے مقابلوں میں انڈیا ,افغانستان , بنگلہ دیس, سری لنکا ,نیپال اور فلسطین کی ٹیموں نے حصہ لیا , پاکستان نے بہترین کھیل کا مظائرہ کرتے ہوِئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور فائنل میچ بھی اپنے نام کیا ,فائنل میچ کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر کھیل اور امریکی سفیر تھے , ایک موقع پر امریکہ کے سفیر نے کہا کہ وہ نیوز میں خبر پڑھ کے میچ دیکھنے پہنچے ہیں ,سات ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو سیالکوٹ کی نقاش اسپورٹس نے مکمل بیس بال کٹس تحفے میں پیش کیں اس موقع پر امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے نقاش سپورٹس کے چیف ایگزیکٹیو نقاش جٹ کو شیلڈ بھی پیش کی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker