پاکستانتازہ ترین

فواد چودھری کی اہلیہ کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد کی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد چودھری کی اہلیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker