پاکستان

آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہو گا ؟

اسلام آباد(آئی پی ایس)آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہو گا ؟

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل الیکشن کرالیں لیکن عمران خان نتائج تسلیم نہیں کرےگا،

 

عمران خان کہتا ہے مجھے اقتدارنہ ملے توپاکستان پر ایٹم بم گرادو، اگر یہ اقتدار میں آ گیا تو ملک کا بھٹہ بٹھا دے گا۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یا جسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker