اہم خبریںپاکستان

بینکوں کا آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار، قلت کا خدشہ

ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا۔

انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھاکہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کےآغاز سے پیٹرول کی قلت ہوسکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈیزل کی سپلائی بڑھنے کے سبب ڈیزل مناسب مقدار میں موجود ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker