پاکستان

محمود خان سے پیپلز پارٹی ضلع دیر کے عہدیداروں کی ملاقات،پی ٹی آئی میں شامل

وزیر اعلی محمود خان سے پیپلز پارٹی ضلع دیر کے عہدیداروں کی ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جس کی حکومت کے اختتام پر لوگ شمولیت اختیار کر رہے ہیں،پی ٹی آئی نے نچلی سطح پر تمام سیاسی جماعتوں کا صفایا کر دیا ہے ،بہت جلد ضلع دیر میں ایک عظیم الشان جلسہ کریں گے، عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اس وقت ملکی مفاد میں جدوجہد کر رہے ہیں۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker