پاکستان

حکومت کو ہٹا کرطویل عرصے کی ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ بنانا احمقانہ سوچ ہے،فوادچودھری

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ حکومت کو ہٹا کرطویل عرصے کی ٹیکنو کریٹ حکومت بنانا ایک اورانتہائی احمقانہ سوچ ہے۔

 

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ملک کا بحران معاشی سے کہیں زیادہ سیاسی ہے، صرف عمران خان کو روکنے کیلئے اس طرح کی سکیمیں بنانا ملک کے مفاد کوپس پشت ڈالنے کے مترادف ہے،فوادچودھری کا مزید کہناتھا کہ واحد حل الیکشن ہے ہم اس قسم کی ٹیکنو کریٹ حکومت کی مزاحمت کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker