اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

کابینہ اجلاس سے توشہ خانہ پر وزراء کی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کا ایجنڈا ڈراپ کرکے 8 نکاتی نیا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق آج ای بائیکس پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی اور توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد پلان پیش کیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں وزیراعظم سستا آٹا پیکیج کی توثیق کی جائے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker