اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سیکرٹری جنرل او آئی سی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

مظفر آباد (آئی پی ایس) پاکستان میں 3 روزہ دورے پر موجود اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے جموں و کشمیر کے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ بھی کیا۔

دورہ آزاد کشمیر کے دوران سیکرٹری جنرل او آئی سی نے سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے شکار کشمیریوں کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker