اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند

لاہور(آئی پی ایس) ملک بھر کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو بند کردیا گیا۔

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپوہ تک جبکہ ایم 3 کو فیض آباد سے درخانہ تک شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم سے فیصل آباد تک شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔

موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker