پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دورہ پشاور منسوخ

لاہور(آئی پی ایس)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ پشاور منسوخ کر دیاگیا ۔

 

ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ سموگ اور موسم کے باعث چیئرمین عمران خان کیلئے فضائی سفر ممکن نہیں تھا اس لئے خیبرپختونخواہ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کا فیصلہ کیا گیا ۔

 

یاد رہے کہ عمران کان نے خیبر پختوانخواہ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے لئے ہفتہ کے روز لاہور سے پشاور روانہ ہونا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker