اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام ہوگا

اسلام آباد(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ روز کے وقفہ کے بعد جمعرات کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے ۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker