اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے

اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،وزیراعظم سے آرمی چیف آج الوداعی ملاقات کریں گے ،وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker