اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ:آئندہ ہفتے کیسوں کی سماعت کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کیسوںکی سماعت کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا،چیف جسٹس عامر فاروق سمیت تمام ججز کیسوں کی سماعت کیلئے دستیاب ہوں گے ۔

آئندہ ہفتے کیسوں کی سماعت کیلئے 8 سنگل اور 3 ڈویژن بنچ دستیاب ہوںگے،ڈیوٹی روسٹر 14 نومبر سے 18 نومبر تک کیلئے جاری کیاگیا ،چیف جسٹس کی ہدایت پر لارجر بنچ اور خصوصی بنچ بھی سماعت کیلئے دستیاب ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker