اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ڈالر کی پسپائی جاری ، روپے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(آئی پی ایس)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز ڈالر 2 روپے کم ہوکر 221.94 روپے پر بند ہوا تھا۔

جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر آرہا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں پہلے ایک روپے 44 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 220.50 روپے کا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر اب تک ایک روپے 94 پیسے سستا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں 22 ستمبر سے ڈالر اب تک 19.71 روپے سستا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker