پاکستان

مریم نواز کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

 

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی، رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی، ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ 27 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی پر مشتمل تین رکنی بنچ سماعت کرے گا، مریم نواز نے عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے رجوع کررکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker