اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ کیس: سابق سپیکراسد قیصر کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا

 

پشاور(آئی پی ایس) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کرلیا۔

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق اسپیکر کو چوتھا نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 ستمبر کو طلب کرلیا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 2 بینک اکاؤنٹ سامنے آنے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔واضح رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے اسد قیصر کو 11، 18 اور 29 اگست کو بھی طلب کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker