
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں 20 فی کلو 250 روپے سیلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا –
آل پاکستان ایل پی جی ایسویسن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑوں اور دور دراز دیہاتی علاقوں میں 50 فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا گیا ۔
دیہاتی علاقوں میں ایل پی جی 270 روپے فی کلو فرخت ہورھی ہے –
بڑے شہروں 240 فی کلو مین فروخت سرے عام جاری ہے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی حکومت فوری کاروائی کرے -ملک بھر میںایل پی جی وافر مقدار میں موجود ہے -راستوں کی بندش کو جواز بنا کر بلا جواز قیمت میں اضافہ کر دیا گیا-
اگست 2022 اوگرا کی مقر کر دہ قیمت 218 روپے فی کلو ہے –