پاکستانعلاقائی

پی ڈی ایم اے کے پی کے نے سیلاب متاثرین کیلئے 55 ریلیف کیمپس قائم کردیئے

نوشہرہ(آئی پی ایس )پی ڈی ایم اے کے پی کے نے سیلاب متاثرین کیلئے 55 ریلیف کیمپس قائم کردیئے ۔ مجموعی طور پر ضلع نوشہرہ سے 230000 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ 25000 افراد کیمپس میں موجود ہیں۔ تحصیل ببی کے ریلیف کیمپس میں 6500،جہانگیرہ میں 2500 اور دوسرے کیمپس میں 16000 افراد موجود ہے۔ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کے مطابق کیمپس میں علاج معالجے کے لیے ڈاکٹرزاور ادویات بھی میسر ہے،کیمپس میں متاثرین کو خوراک بنیادی ضروریات کا خیال رکھا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker