تجارت

ڈالرپھر آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا

 

کراچی(آئی پی ایس)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 5 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 217 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker