پاکستانتجارت

ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کی گئی ‘ شوکت ترین

لاہور(آئی پی ایس)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی،

 

شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں،پیٹرول پر 100 روپے بڑھا کر 18 روپے کم کر دیئے اور ڈیزل پر 130 روپے بڑھا کر اب 40 روپے کم کر دیئے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ حکومت کس کو بیوقوف بنا رہی ہے ، ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئی ہیں اور یکم اگست کو یہ حکومت دوبارہ پیٹرول پر 10 روپے بڑھا دے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker