بین الاقوامی

چینی صدر کے خصوصی نمائندے فلپائنی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

فلپائنی حکومت کی دعوت پر،چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر مملکت وانگ چھی شان ایک چینی حکومتی وفد کے ساتھ 30 جون کو منیلا میں فلپائن کے نو منتخب صدر فرڈیناڈ رومولڈیز مارکوس کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker