بین الاقوامی

پاکستان کی جا نب سے برکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد

اسلام آ باد(آئی پی ایس )وزارت خارجہ نے چین کو برکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دی ہے ۔

پیر کے روز جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کے مفادات کو فروغ دینے میں چین کے کردار کو سراہتا ہے۔ پاکستان عالمی برادری کو درپیش چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے اور عالمی امن، مشترکہ خوشحالی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے برکس ممالک سمیت تمام ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker