بین الاقوامی

ہانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25ویں سالگرہ کی شاندار تیاریاں جاری

ہا نگ کا نگ(آئی پی ایس )ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ منانے کے لیے حالیہ دنوں میں ہانگ کانگ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس حوالے سے خیرمقدمی مقامات ، ایل ای ڈی لائٹ شو، خیر سگالی کے نعروں سے آراستہ بینرز اور جھنڈے ہر طرف نظر آرہے ہیں ۔ عام شہری تہوار کے ماحول کو محسوس کرتے ہوئے اس خوشی سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker