اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ڈالر نے روپے کا آج پھر ’’بھرکس ‘‘نکال دیا

 

کراچی ( آئی پی ایس )ڈالر نے روپے کا آج پھر ’’بھرکس ‘‘نکال دیا ۔

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 209.95 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 211 روپے سے213 روپے تک فروخت ہو رہاہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker