اہم خبریںپاکستان

شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل

میرعلی (آئی پی ایس )شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کا بڑا واقعہ ،تحصیل میرعلی کے گاوں حیدر خیل میں یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیدار قتل کر دیئے گئے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق چاروں عہدیدرار وقار احمد داوڑ، سنید احمد داوڑ، عماد داوڑ اور اسداللہ کو دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا، چاروں ایک دوست کے ہاں کھانا کھانے کے بعد واپس جارہے تھے، مقتولین وٹز گاڑی میں سوار تھے کہ فائرنگ کا نشانہ بنے، چاروں افراد کی لاشیں میرعلی ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker