اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری نے بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر کونشانے پر لے لیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ بلاول بھٹو کو دفتر خارجہ کی اکیڈمی میں شارٹ کورس کروا دیا جائے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا کہ دفتر خارجہ کی وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے مودی کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے بیان کی تردید خوش آئند ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ بہتر ہو گا بلاول بھٹو اور حنا ربانی کو دفتر خارجہ کی اکیڈمی میں شارٹ کورس کروا دیا جائے تا کہ بلاول پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں سے روشناس ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker