اہم خبریںپاکستان

وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری

وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ہر عمر کے عازمینِ حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہوگا۔ تمام عازمینِ حج روانگی سے قبل سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ ہمراہ رکھیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے پر جہاز سے آف لوڈ کردیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker