اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ڈالر پھر ’’ آپے سے باہر ‘‘ ہو گیا

 

کراچی (آئی پی ایس ) حکومت کے سخت اقدامات کے باوجود ڈالر کنٹرول میں نہ آسکا ، آج دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو کر 201 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 7 پیسے کے اضافے کے بعد 200روپے 6 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker