اہم خبریںپاکستانتجارت

صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی ختم کر دی گئی

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے 19 مئی کو درآمدی اشیا پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کر دی۔

وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد نہیں ہو گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ گڈز کی درآمد پر بھی پابندی عائد نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ چند روز پہلے وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ساتھ ہی تمام اشیائے تعیش کی درآمد پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker