اہم خبریںپاکستان

یاسین ملک کی سزا، چوہدری سرور کا کشمیر حکومت کے ساتھ مل کر مہم چلانے کا اعلان

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور چوہدری انصر فاروق کی ملاقات، اسلام آباد میں صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سابق ایڈوئزر گورنر پنجاب چوہدری انصر فاروق کی ملاقات ہوئی ،، ملاقات میں یسین ملک کی رہائی کے لیے ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ اس معاملے پر جلد انٹرنیشنل سطح پر کوششیں شروع کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker