اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں،تحریک انصاف نے بھی بڑا اعلان کردیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت تحریک انصاف کے جلسوں سے خوفزدہ،اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔

 

 

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی سیالکوٹ میں گرفتاری پر اپنے ردعمل میں اسد عمر نے کہاکہ ‏عمران خان کے تاریخی جلسوں سے امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے،سیالکوٹ میں تشدد کر کے عثمان ڈار اور دوسروں کو گرفتار کر لیا گیا،قوم اب ڈرنے والی نہیں،اسد عمر نے کہاکہ سیالکوٹ تیار ہو جاؤ، کپتان آج شام سیالکوٹ آ رہا،پاکستان دیکھ لے گا آج کے سیالکوٹ اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker